پریس ریلیز

پریس ریلیز اسلام آباد، 19 فروری: پالیسی ساز اور سول سوسائٹی کے نمائندگان ، خواتین کے حقوق کے  تحفظ کے حوالے سے کام کرنے والےکارکنان، سرکاری حکام اور پانی کے ماہرین نے  ورکشاپ کے ...

سندھ اسمبلی کے اراکین (ایم پی) ایز (سول سوسائٹی کے نمائندگان، خواتین کے حقوق کے کارکنان، سرکاری حکام اور پانی کے ماہرین نے منگل کے روز ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ایک ورکشاپ کے دوران سندھ کی دیہی خواتین کو پانی کے وسائل کے انتظام میں با اختیار بنانے کی اشد ضرورت پر زور دیا